Chakwal Spinning Mills LTD
ہمارا نظریہ

ہمارا نظریہ لوگوں کے لباس کی ضروریات پوری کرنے کیلئے معیاری دھاگہ فراہم کرنا ہے۔

ہمارا مقصد

چکوال سپننگ ملز لیمیٹڈایک دھاگا بنانے والی کمپنی ہے جومعیار پسند معزز گاہکوں کے لیے اعلٰی کوالٹی کا دھاگا پر کاربند ہے۔کمپنی کا مقصدبہترین صنعتی طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ، جدید ٹیکنالوجی اورمنصفانہ،دوستانہ اور تخلیقی ماحول میں کمپنی کو خوشحال اور منافع بخش بنانا ہے جس سے سرمایا کاروں کو کافی منافع حاصل ہو۔

کاروباری سرگرمیاں

چکوال سپننگ ملز لیمیٹڈسوت کے کاروبار سے منسلک ہے اور کام روئی اور مصنوئی ریشوں سے معیاری دھاگہ بناتی ہے۔

کمپنی کا خاکہ

کمپنی1 3 جنوری1988کو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کی حثیت سے وجود میں آئی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہے۔ کمپنی دھاگے کے کاروبار سے منسلک ہے اور برآمد اور برآمد سے منسلک مقامی خریداروں کے لئے 100% خاص روئی سے بناموٹے، درمیانے اور فائن کاؤنٹس کا کومبڈ اور کارڈڈ اور پی وی / پی سی دھاگہ بناتی ہے۔کمپنی کی ابتدائی پیداواری استعداد 14400 سپنڈلز تھی۔ کمپنی نے مشئنری ارو سازوسامان کو جدید بنانے کا عمل شروع کیا اور اپنی پیداواری استعداد کو 33468سپنڈلزتک بڑھایا۔ کمپنی کے پاس 6.5ایکڑ رقبے پر محیط جدید ترین پیداواری سہولیات موجود ہیں جو کہ 49 کلو میٹر ملتان روڈ پھول نگر (بھائی پھیرو) ضلع قصور میں واقع ہے۔کمپنی کے پاس تقریباً 900افراد پر مشتمل تکنیکی طور پا قابل اورتربیت یافتہ لیبر فورس موجود ہے جو کہ دوستانہ، منصفانہ اور تخلیقی ماحول میں کام کرتی ہے۔

کمپنی کا درجہ

سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہے۔

NTN کمپنی کی رجسٹریشن اور

0017425 ------ کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
0656494-1 -- -- -- - نمبر NTN کمپنی کا

منسلک کمپنیاں
LTD چکوال سپننگ ملز
LTD یوسف بنائی ملز
LTD چکوال ٹیکسٹائل ملز
LTD(Pvt)خواجہ محمد جاوید